بھولی باتیں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیاری پیاری باتیں، دل کو لبھانے والی باتیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پیاری پیاری باتیں، دل کو لبھانے والی باتیں۔ simple or guileless speech; innocent prattle.